About

:مقاصد

ہمارا مقصد دین کی صحیح تعبیر کو لوگوں کے سامنے پیش کرنا۔ 

دین کو براہ راست قرآن و سنہ سے ماخوذ کرنا اور صحیح تعبیر کو سامنے لانا ۔

قلمی نسخوں کی اشاعت اور جدید دور کے مطابق جدید کتب کی اشاعت کرنا ۔

حضرت امام مھدی علیہ السلام کی تعلیمات اور فرمودات کو سامنے لانا اور انکی روشنی میں دین کو سمجھنا ۔ 

ذکری مکتبہ فکر کی صحیح دینی تعبیرات کی ترویج اور فرقہ واریت سے پاک دین کو سامنے لانا ۔ 

انس و محبت اور مسلمانوں کے درمیان ہمنگی پیدا کرنا اور آپس میں نفرت کی ہوا کو ختم کرنا ۔

یہ ویب سائٹ اسی مقاصد کو پورا کرنے کے لیے بنایا گیا جس میں ہم اپنے تحقیق کو شائع کریں گے ۔