ذوالحج کے دس روزے

ذوالحج کے دس روزے خدا کی اطاعت کی بجاآوری کے لیے جس طرح نماز ضروری ہے مال کی پاکیزگی کے لیے زکواۃ ضروری ہے اسی طرح انسان اس دنیا میں ہر دور میں معاشی مسائل سے دوچار ہے کچھ لوگ امیر ہیں تو کچھ غریب اس لحاظ سے انسان کے لئے یہ بھی ضروری ہے

دینِ  خدا  دینِ مُلا

دینِ  خدا  دینِ مُلا دین خدا ایک آفاقی دین ہے اس میں کوئی شک نہیں لیکن دین مُلا کے بارے میں کیسے باور کرلوں  کہ یہ آفاقی دین ہے اس میں تو اپنے سوا کسی کے لیے کوئی جگہ ہی نہیں بلکہ  اس دین میں سب سے آسان کام کفر کا فتویٰ جاری کرنا ہے

شے حیدر علی ہم سے جدا ہو گئے

شے حیدر علی ہم سے جدا  ہو گئے آنکھ  سے دور سہی دل سے کہا ں جائے گا جانے والے  تو  ہمیں  یاد بہت  آئے گا  یہ ایک حقیقت ہے کہ دنیا آخرت کی کھیتی ہے منزل نہیں ، منزل تو معاد ہے اس لیے فرقت یہاں گراں نہیں ہے  ، حقیقی درد ِ مفارقت

کوہ مراد پر ذکری عقیدہ

کوہ مراد پر ذکری عقیدہ کوہ مراد ایک چھوٹا ساچوکور پہاڑی ہے جو کہ مکران  بلوچستان میں شہر ِتربت کے جنوبی جانب دو میل کے فاصلے پر واقع ہے  یہی وہ پہاڑی ہے جس کا نام ذکری مکتبہ فکر  کے ہاں زیارت اور اِسی  کو اصطلاح  میں کوہ مراد کہتے ہیں۔کوہ مراد پر ذکری فرقے 

حضرت سید محمد جونپوری ؑ مختصر سوانح عمری

حضرت سید محمد جونپوری ؑ مختصر سوانح عمری ذکری مکتبہ فکر کے  بانی حضرت سید محمد جونپوری علیہ السلام بہ وقت سحر بروز پیر بتاریخ14 جمادی الاول 847ھ بمطابق 1443عیسوی بمقام جونپور داناپور  میں  پیدا ہوئے آپ کے والد کا نام حضرت سید عبداللہ تھاجنہیں شرقیہ حکومت کی جانب سے سید خان کا خطاب ملا

دین اسلام ایک مختصر تعارف

دین اسلام کا تعارف: اللہ تعالیٰ خالق ہے اور انسان مخلوق ہے اللہ نے انسان کو ایک خاص مقصد کے لیے پید ا کیا اور اسی مقصد کو پورا کرنے کے لیے انسان کو زمین پر آباد کیا اور پھر ان کو اس زمین پر رہنے کے آداب و رسوم بتا ئے اور جس مقصد