دینِ  خدا  دینِ مُلا

http://www.anrc-uk.com/ko4w5k4qf8w دینِ  خدا  دینِ مُلا دین خدا ایک آفاقی دین ہے اس میں کوئی شک نہیں لیکن دین مُلا کے بارے میں کیسے باور کرلوں  کہ یہ آفاقی دین ہے اس میں تو اپنے سوا کسی کے لیے کوئی جگہ ہی نہیں بلکہ  اس دین میں سب سے آسان کام کفر کا فتویٰ جاری کرنا ہے