حضرت سید محمد جونپوری ؑ مختصر سوانح عمری

حضرت سید محمد جونپوری ؑ مختصر سوانح عمری ذکری مکتبہ فکر کے  بانی حضرت سید محمد جونپوری علیہ السلام بہ وقت سحر بروز پیر بتاریخ14 جمادی الاول 847ھ بمطابق 1443عیسوی بمقام جونپور داناپور  میں  پیدا ہوئے آپ کے والد کا نام حضرت سید عبداللہ تھاجنہیں شرقیہ حکومت کی جانب سے سید خان کا خطاب ملا